13 ستمبر 2011 - 19:30

پاکستان کے شہرپشاور کے علاقہ متنی میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے اور فائرنگ سے 5 بچے اور وین ڈرائیور ہلاک ہوگیا جبکہ 2 اساتذہ اور راہگیر سمیت 18 سے زائد بچے زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا:پاکستان کے شہرپشاور کے علاقہ متنی میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے اور فائرنگ سے 5 بچے اور وین ڈرائیور ہلاک ہوگیا جبکہ 2 اساتذہ اور راہگیر سمیت 18 سے زائد بچے زخمی ہوگئےہیں۔ذرائع کے مطابق 5 بچوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان نے اسکول وین پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ............

/169