ابنا: اطلاعات کے مطابق ان مظاہروں میں تقریباً ساڑھے تین ہزار افراد نے شرکت کی۔ چار مظاہرین نے وزارت توانائی کے دروازے پر دس روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ مظاہرین نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی منتظم کمپنی کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے جوہری توانائی کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگائے۔ مظاہروں کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے ۔.............
/169