12 ستمبر 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق چین نے لیبیا کی عبوری انقلابی کونسل کوسرکاری طور پر تسلیم کرلیا ہے۔

ابنا: العربیہ ٹی وی کے حوالے سےنقل کیا ہے کہ  چین نے لیبیا کی عبوری انقلابی کونسل کوسرکاری طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ اب تک بہت سے ممالک نے لیبیا کی عبوری انقلابی کونسل کو سرکاری طور پر تسلیم کیا ہے۔............

/169