12 ستمبر 2011 - 19:30

اہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے اراکین نے کل رات کو صدر اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے دی گئی عشائیہ میں شرکت کی۔ عشائیہ کی اس تقریب سے صدر احمدی نژاد، اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام اختری اور اسمبلی کے لبنانی رکن شیخ نعیم قاسم نے مختصر خطاب کیا۔