9 ستمبر 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق ہیگ بین الاقوامی عدالت نےبین الاقوامی پولیس انٹر پول کو حکم دیا ہے کہ وہ لیبیا کے ڈکٹیٹر ، فراری اور ظالم و جابر صدر معمر قذافی کو گرفتار کرے۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیگ میں جرائم کی تحقیق کرنے والی بین الاقوامی عدالت نےبین الاقوامی پولیس انٹر پول کو حکم دیا ہے کہ وہ لیبیا کے ڈکٹیٹر ، فراری اور ظالم و جابر صدر معمر قذافی کو گرفتار کرے۔

عدالت نے قذافی کے بیٹے سیف الاسلام  اور لیبیا کے انٹیلجنس سربراہ السنوسی کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ادھر ذرائع کے مطابق لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذافی کو کوئی بھی ملک اب پناہ دینے کے لئے تیار نہیں ہے۔
...........

/169