7 ستمبر 2011 - 19:30

روس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجےمیں اس میں سوار تمام 36 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ابنا: روس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجےمیں اس میں سوار تمام 36 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں ۔روس کے شہر یاروسلول سے قریب ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں مقامی آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑی موجود تھے۔پولیس نے حادثے کے بعد رن وے کو فضائی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے جبکہ پولیس ذرائع  نےطیارہ حادثے میں36افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔............. /169