ابنا: بحرین کےشیعہ مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے عظیم مرجع آیت اللہ سیستانی نے بحرین کے شیعہ مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم سے ٹیلیفوں پر گفتگو کی ۔
آیت اللہ سیستانی نے اس گفتگو میں کہا کہ وہ ہمیشہ مسلمین کے امور کی اصلاح کے لئے دعا گو ہیں اور مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کے خواہاں ہیں اس گفتگو میں بحرین کے شیعہ رہنما نے بھی بحرین کے مسلمانوں کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے خصوصی اہتمام پر شکریہ ادا کیا اور ان کی طول عمر کے لئے دعا کی۔.............
/169