ابنا: شہید کو گلشن اقبال کے علاقے ہزارہ گوٹھ میں نشانہ بنایا گیا، واضع رہے کے ہزارہ گوٹھ وہ مقام ہے جہاں آج سے کچھ دن پہلے اے این پے کی فائرنگ سے آغا جعفر کو شہید کردیا گیا تھا
اُس دن سے اس علاقے میں ملت تشیع کے اندر شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔
پچھلے دو ماہ میں ہزارہ گوٹھ میں تین شیعہ نوجوانوں کو بشمول عبد الکریم، آغا جعفر اور قربان علی شہید کیا جا چکا ہے۔
.............
169