2 ستمبر 2011 - 19:30

لیبیا کی حکمران عبوری کونسل نے آئینی اور صدارتی انتخابات بیس مہینوں کے دوران کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

ابنا: لیبیا کی حکمران عبوری کونسل نے آئینی اور صدارتی انتخابات بیس مہینوں کے دوران کرانے کا اعلان کردیا ہے۔عبوری کونسل این ٹی سی کے نمائندے جمعہ القماتی نے کہا کہ لیبیا میں روڈ میپ کے مطابق ان ٹی سی لیبیا کے حکومتی امور آٹھ ماہ تک چلائے گا اس بعد ایک  فونڈیشن کونسل کا قیام وجود میں آئے گا، جو اگلے بارہ ماہ میں آئینی اور صدارتی الیکشن کرائے گی اور حکومت منتخب نمائندوں کے حوالے کردے گی۔............

/169