ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماژاؤ ژو نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین لیبیا کی قومی عبوری کونسل کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھنے کیلئے تیار ہے۔ چینی ترجمان نےکہا کہ چین لیبیا کے معاملات حل کرنے کیلئے قومی عبوری کونسل کے کردار اور اہم پوزیشن کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ چین لیبیا کے عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے۔ .............
/169