28 اگست 2011 - 19:30

لیبیا کے انقلابیوں نے طرابلس پر مکمل قبضہ کرنےکے بعد قذافی کے آبائی وطن سرت کا رخ کیا ہے انقلابی سرت سے 30 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے انقلابیوں نے طرابلس پر مکمل قبضہ کرنےکے بعد قذافی کے آبائی وطن سرت کا رخ کیا ہے انقلابی سرت سے 30 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئے ہیں۔ پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ انقلابی فوجی کارروائی کے بغیر ہی سرت پر قبضہ کرلیں گے۔
..............

/169