ابنا: ادھر نیٹو طیاروں نے قذافی کے آبائی قصبہ سرت پر شدید بمباری کی ہے۔ انقلابیوں نے ملٹری کونسل بھی تشکیل دیدی ہے جس کی ہدایت پرانقلابی لڑیں گے،جب کہ قذافی کے شاہی محل پر مکمل قبضہ ہوگیاہے،جہاں مخالفین کے اہل خانہ منتقل ہوگئے ہیں،لوگ جوق در جوق محل دیکھنے آرہے ہیں،جہاں کئی سرنگیں بھی ملی ہیں۔............
/169