ابنا: شیعہ نوجوان اعجاز حسین اپنی دوکان پہ سورہا تھا کہ ناصبی وہابی دہشتگردوں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
............
/169
21 اگست 2011 - 19:30
News ID: 261305
ڈی آیی خان ڈیرہ چشمہ روڈ میں سندھرا اڈے کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان اعجاز حسین کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔