ابنا: اخبار القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے لیبیا میں انقلابیوں کی فتح و کامیابی کا استقبال کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ امید ہے کہ یہ کامیابی اپنے اصلی اہداف تک پہنجائے اور لیبیا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے۔............
/169