ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرسید احمد موسوی نے اخـار الوطن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام موجودہ بحران سے سرافراز ہوکر نکل جائے گا بڑے شیطان امریکہ اور اس کے حامیوں کو شکست سے دوچار ہونا پڑےگا۔احمد مسوی نے کہا کہ دنیا میں کوئی علاقہ ایسا نہیں ہے جہاں اصلاحات کی ضرورت نہ ہو شام میں بھی اصلاحات کی ضرورت ہے اور شامی حکومت اصلاحات کے راستے پرگامزن ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے مقابلے میں شام کو نیچا کرنے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ شام خطے میں فلسطینیوں اور لبنانیوں کی حمایت کررہا ہے اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ہے انھوں نے کہا کہ شام کے بارے میں امریکہ اور اس کے حامیوں کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔.............
/169