20 اگست 2011 - 19:30

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔

ابنا: حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔
............

/169