19 اگست 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی داخلی مشکلات کو چھپانے کے لئے فلسطینیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔ ایرانی ترجمان نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں  پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائيل کی بربریت کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
...........

/169