ابنا: کراچی کی زمین پھر معصوم انسانوں کے خون سے لرز پڑی ہے اور ناصبی دہشت گرد تنظیم کے سفاک دہشت گردوں نے 2
شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق یو بی ایل گراونڈ کے پاس شیعہ نوجوان غلام عباس کو سپاہ یزید کے درندوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا اور انکی لاش یو بی ایل گراونڈ کے پاس سے ملی ہے- دوسری طرف ہزارہ گوٹھ میں شیعہ نوجوان شبیر حُسین کو دہشت گرد ناصبی درندوں نے اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا ہے۔ .............
/169