17 اگست 2011 - 19:30

لیبیا میں حکومت اور انقلابیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہےاور انقلابیوں نے تربیتی مراکز قائم کرلئے ہیں۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں حکومت اور انقلابیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہےاور انقلابیوں نے تربیتی مراکز قائم کرلئے ہیں۔ جہاں ہزاروں نوجوانوں کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔لیبیا میں انقلابیوں کے مضبوط گڑھ بن غازی سے پچاس کلومیٹر دورکمینز کیمپ میں درجنوں نوجوان معمر قذافی کی فورسز کے خلاف لڑنے کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ٹریننگ کمانڈر کے مطابق تربیت حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹرز اور انجینئرز بھی شامل ہیں۔
............

/169