ابنا: مطابق آيت الله العظمی جعفر سبحانی نے آج نماز ظہر و عصر كے بعد مدرسہ حجتیہ میں سورہ صف كی تفسير كی نشست میں اس مطلب كے ضمن میں كہا : قرآن تاريخ كی كتاب نہیں ہے بلكہ ہدايت كی كتاب ہے ليكن جب لوگوں كی ہدايت كے لیے انبياء كے قصے بيان كرتا ہے تو اس طرح سے دقيق بيان كرتا ہے كہ اشكال كی مجال نہیں رہتی ليكن تورات اور انجيل اشكالوں سے پر ہے اور یہ اس امر كی بھی دليل ہے كہ رسول اكرم (ص) نے یہ قصے تورات و انجيل سے نہیں لیے ہیں ۔
............
/169