15 اگست 2011 - 19:30

علمدارروڈ اور ہزارہ ٹاون کے تعلیمی اداروں کی حالت زار پر توجہ دی جائے’ بیانکوئٹہ ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی بیان میں زور دیا گیا ہے.

ابنا: کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے اپنی ہر ممکن کوشیش جاری رکھیں کیونکہ قوموں کے خوابوں کی حقیقی تعبیر حصول علم ہی میں ضمر ہے تعلیم کے حصول کے بغیر ترقی کے دوڑ میں داخل ہونا نہ ممکن ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کے حالا ت کے تناظر میں قوم و طلباء کو بٹرے چیلنجیز درپیش ہیں موجودہ بحران کی اصل وجہ حقیقی نمائیندوں کا فقدان ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کے تعلیمی اداروں‌کی حالت زارکی طرف توجہ نہیں‌د ی جارہی بیان‌ میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہزارہ ٹاون اور علمدارروڈ کے تعلیمی اداروں پر توجہ دی جائے اور جلد نئے تعلیمی اداروں کا قیام ممکن بنائے.

............

/169