ابنا: پیر کے روز جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی درندوں نے فائرنگ کر کے پیام ولایت فاؤنڈیشن کے کارکن آغا شیر علی کو شہید کر دیا۔
عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ آغا شیر علی گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا جہاں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔شہید آغا شیر علی کی نماز جنازہ جعفر طیار سوسائٹی ملیر کے مرکزی امام بارگاہ میںادا کی جائے گی جس کے بعد شہید کو سپرد خاک کر دیا جائے گا۔
............
/169