ابنا: اخبار گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں جاری بحران پر قابو پانے کے لئے برطانوی حکومت اور پولیس کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں کل جرسی شہر میں چاقو کے حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔اس حملے کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی تفصیل معلوم نہیں البتہ پولیس نے اس حملے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور احتجاج میں اب تک ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 2000 سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔
............
/169