ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے باعث دس کان کن ہلاک ہوگئےہیں ۔ اطلاعات کے مطابق کوئلہ کان میں دھماکہ صوبہ گویز ہو میں ہوا ۔دھماکے کے وقت کان میں گیارہ کان کن کام میں مصروف تھے ان میں سے دس کان کن موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔............
/169