13 اگست 2011 - 19:30

کوئٹہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن سی ناصر علی شاہ کی قومی اسمبلی میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر کڑی تنقید اور کویٹہ کے ناگفتہ بہ حالات پر تلخ تبصرہ؛ آپ بھی سنئے اور اگر کسی قسم کا رد عمل دکھا سکتے ہیں تو آپ بھی دکھائیں۔