ابنا: ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق امریکہ اور طالبان کے خفیہ مذاکرات ان مذاکرت کی تفصیلات کے لیک ہونے اور جنوبی افغانستان میں نیٹو کے پانچ فوجیوں کے ہلاک ہونے کے موقع پر ہی ناکام ہوگئے تھے۔ یہ مذاکرات نہایت خفیہ تھے اور اس سے پہلے بھی ملاعمر کے قریبی ساتھی طیب آغا اور امریکی حکام کے درمیاں انجام پاچکے تھے۔ طیب آغا نے سی آئي اے اور وزارت خارجہ کے حکام کے ساتھ مذاکرات کےتھے۔ یادرہے طالبان اور القاعدہ کو امریکہ نےہی وجود بخشا ہےاور ان تنظیموں نے ہمیشہ امریکہ کے مفادات کےلئے کام کیا ہے۔.............
/169