11 اگست 2011 - 19:30

واشنگٹن ... .....امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔

ابنا: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے معمول کے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور پاکستان انسداددہشت گردی کے حوالے سے جیتنا ممکن ہوسکے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں۔انھوں نے کہاکہ ایڈمرل مولن اور سیکریٹری کے دورہ پاکستان اور ورکنگ گروپس کا مقصد باہمی تعلقات کو مزید بہتراور مضبوط بنانا تھا۔ ترجمان نے کہاکہ دنوں ممالک کی کوشش ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کام جاری رکھیں۔ ............

/169