ابنا: جس کے نتیجے میں29افراد زخمی ہوئے اور 60ہزار گھر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات نے اس ہوا کے طوفان موئی فا کے بارے میں پہلے ہی وارننگز جاری کردی تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس طوفان کے رفتار 220 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس طوفان سے 29 افراد زخمی ہوئے اور تقریبا 60 ہزار گھر اس سے متاثر ہوئے۔ .............
/169