2 اگست 2011 - 19:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےصومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔

ابنا: یہ مبلغ بینک ملی میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔