ابنا: صدر جناب احمدی نژاد نے گذشتہ ہفتے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کو خط بھیج کر وزارت تیل، وزارت محنت و سماجی فلاح وبہبود، وزارت کھیل اور جوانون کے امور، نیز وزارت صنعت و معدنیات وتجارت کے لئے چار وزیروں کے نام پیش کئے تھے۔ رستم قاسمی کو تقریبا متفقہ طورپر وزیر تیل بنایا گيا ہے ۔ عبدالرضا شیخ الاسلامی وزیر محنت و سماجی فلاح وبہبود بنے ہیں ۔ مھدی غضنفری صعنت و معدنیات وتجارت کے وزیر بنے ہیں اور محمد عباسی کو وزیر کھیل اور جوانوں کےامور کاوزیربنایا گيا ہے۔ آج پارلمینٹ نے ان چاروں وزیروں کےصلاحیتوں کاجائزہ لینےکےبعد اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔...............
/169