31 جولائی 2011 - 19:30

جدہ ... پاکستان میں تو رمضان المبارک کے آغاز کا تنازعہ ایک دفعہ پھر کھڑا ہوگیا مگر برطانیہ اور سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔

ابنا: اہلیان ایمان آج سحری کی برکتوں سے فیضیاب ہوئے۔ امریکا میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے آج اجلاس ہوگا جبکہ قمری کیلنڈر کو تسلیم کرنے والے افراد پیر کو پہلا روزہ رکھیں گے۔ 
.............

/169