ابنا: اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ انکی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ملکی سیاست میں اپنا مثبت و تعمیری کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش موجود ہ چیلنجز اور مشکلات کے حل کے لئے سیاسی قیادت کی بالغ النظری اور معاملہ فہمی کا تقاضا ہے کہ ملک تاریخ کے جس نازک ترین دور سے گزر رہاہے اس میں ذمہ دارانہ اور تعمیری رول ادا کیا جائے لہذا توقع ہے کہ حالات کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب صدر بھی اصلاح احوال میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے.
............
/169