ابنا: الجزيرہ اور العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے اتوار کو شعبان المعظم کا آخری دن قراردیتے ہوئے پیرکے دن رمضان المارک کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔............ /169
30 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 256750
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اتوار کو شعبان المعظم کا آخری دن قراردیتے ہوئے پیرکے دن رمضان المارک کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔