ابنا: پولیس کے مطابق چمکنی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں عطاء اور تنویر نامی سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ نجی ہوٹل سے زمین خان نامی شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ جبکہ ہزار خوانی میں آدم خان نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ نواحی علاقہ متنی میں مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے گوہر بی بی جاں بحق ہوگئی۔
.............
/169