ابنا: یہی وجہ ہے کہ بارک اوباما کی مقبولیت ایک مرتبہ پھر اپنی کم ترین سطح کو چھو رہی ہے، گیلپ کے عوامی سروے میں صدر بارک اوباما کی مقبولیت چالیس فیصد تک گر گئی ہے۔ جبکہ 7 جون کو انہیں پچاس فیصد عوام کی حمایت حاصل تھی۔ دیگر حالیہ سرویز میں اب بھی امریکی صدر کو ری پبلیکن حریفوں پر سبقت حاصل ہے۔ لیکن قرض کی حد بڑھانے کے معاملے پر بارک اوباما کو امریکی عوام کی ناراضگی کا سامنا ہے۔قرض کی حد بڑھانیکے معاملے پرعوام امریکی صدر سے زیادہ خوش نہیں۔ .............
/169