ابنا: القاعدہ کے رہنما ايمن الظواہري نے ايک ويڈيو کلپ ميں کہا ہے کہ شام ميں حکومت مخالف گروہوں کو چاہئے کہ مسلحانہ کارروائياں کريں ـايمن الظواہري نے شام کي مسلحانہ کارروائيوں ميں شرکت کے سلسلے ميں القاعدہ کي ناتواني کا اعتراف کيا اور کہا کہ وہ اميد کرتے ہيں کہ انہيں شام کي حکومت کے خلاف کارروائيوں ميں کردار ادا کرنے کا کوئي موقعہ مل جائے گاـ يہ بيان ايسے وقت سامنے آيا ہے کہ جب شواہد سے ثابت ہو چکا ہے کہ القاعدہ سے وابستہ تنظيميں شام ميں سرگرم عمل ہيں اور بد امني کو ہوا دے رہي ہيں-
.............
/169