ابنا: سپریم کورٹ کا فیصلہ صییح ہو یا غلط اس پر حکومت کو عمل درآمد کرنا چاہیئے۔ وہ پشاور میں ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کر رہی تھیں۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ اگرحکومت کو سپریم کورٹ کا فیصلہ پسند نہیں، تو حکومت نظرثانی کی درخواست کرے۔ انہوں نے کہا کہ: اگرسپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوگا، تو ملک میں لاقانونیت ہوگی۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ہمیں منظور نہیں کہ صرف ایک شخص ججوں کی تقرری کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں خاکی وردی کا سایہ تو ہمیشہ سے موجود ہے۔ لیکن اب بچا کیا ہے کہ خاکی وردی والے لیں گے۔
........
/169