25 جولائی 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق مراکش کے جنوب میں ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش کے جنوب میں ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزيرہ نے اس خبر کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی ہے۔............

/169