ابنا: وزارت داخلہ کے مطابق بھارت سے رہائی پانے والے 92پاکستانی قیدیوں میں 87ماہی گیر اورپانچ دیگر شہری شامل ہیں جو بھارت کی مختلف جیلوں میں قید چلے آ رہے تھے، وزارت داخلہ کے مطابق بھارت کے جواب میں پاکستان بھی 29جولائی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت 24بھارتی قیدی رہا کرے گا جن میں 14ماہی گیر اور10دیگر شہری شامل ہونگے۔
.............
/169