ابنا: طالبان دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے طالبان نے تازہ ترین وحشی اقدام میں باپ کے تعاون نہ کرنے پر 8 سالہ افغانی بچے کو پھانسی پر لٹکادیا۔ طالبان دہشت گردوں نے صوبہ ہلمنڈ کے شہر گرشک میں طالبان نے ایک پولیس اہلکار کی گاڑی لینا چاہیے لیکن اس نے گاڑی نہیں دی جس کی بنا پر اس کے 8 سالہ بچے کو طالبان نے پھانی دیدی۔ افغان صدر حامد کرزائی نےطالبان کے اس وحشیانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام کسی بھی سماج میں قابل قبول نہیں افغان صدر نے کہا کہ اس سنگين جرم کرنے والے افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔............
/169