ابنا: سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے بیشتر علاقوں میں شٹر ڈاوٴن ہے جبکہ ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسکول، کالجز اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں بھی تالے پڑے ہیں۔ بھارت فورسز کے ظم و بربریت کا یہ واقعہ Kulgam کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو اغواء کے بعد بھاتی فوجیوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کشمیری عوام،، سوپور میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم کی گرفتاری کیخلاف بھی سراپا احتجاج ہیں۔
...............
/169
...............
/169