ابنا: احمد سیف حاشد نے آج العالم سے گفتگو میں کہا کہ علی عبداللہ صالح کے آلہ کاروں کی سیاسی چالوں سے بھی یمن کے عوام کو انقلاب جاری رکھنے سے روکا نہیں جاسکتا۔ حاشد نے کہا کہ علی عبداللہ صالح کی حکومت کے بچے کھچے عناصر یمن کے انقلاب کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور نتجے میں اس انقلاب کو ناکام بنانا چاہتےہیں لیکن یمنی عوام اپنے انقلاب کو کامیاب ہونے تک جاری رکھیں گے۔
..............
/169