ابنا:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس ہفتہ صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوران صوبہ کے اعلی حکام اور فوج کے اعلی افسروں سے ملاقات کریں گے۔ محمد امین فرج زادہ کے مطابق رہبر معظم اس سفر میں فوجی مسائل کا جائزہ بھی لیں گے۔............../169
18 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254543
بندر عباس، قشم اور حاجی آباد کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس ہفتہ صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوران صوبہ کے حکام اور فوج کے اعلی افسروں سے ماقات کریں گے۔