13 جولائی 2011 - 19:30

یمن کے صدر عبد اللہ صالح کی مخالف احزاب کے ایک سربراہ نے امریکی صدر باراک اوامہ کے مشیر کے دورہ یمن کو ناکام اور بے سود قراردیا ہے۔

ابنا: یمن کے عوام علی عبد اللہ صالح اور اس کے فرزند احمد علی عبد اللہ صالح پر مقدمہ قائم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں یمن کے شہر تعز میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے  یمنی حکومت کی مخالف سوشلسٹ جماعت کے رہنما ابو بکر یاذيب نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے مؤقف میں کوئي تبدیلی نظر نہیں آرہی ہے اور وہ یمنی عوام کے بجائے یمن کے ڈکٹیٹر صدر کی حمایت کررہے ہیں یمنی عوام سعودی عرب اور امریکہ کے مشترکہ مؤقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
/169