ابنا: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کردی ۔ اعلامیہ کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت اسلام آباد پوٹوہار سمیت بہاول پور اور فیصل آباد ریجنز کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے اڑھائی روز کے لیے گیس کی سپلائی بند رہے گی،ان تینوں ریجنز میں ہفتے کو سہ پہر تینبجے سی این جی اسٹیشنز سے صارفین کو گیس میسر ہوسکے گی ،نئے شیڈول کے مطابق 14 جولائی کی صبح 6 بجے سے 16 جولائی کی صبح 6 بجے تک فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169