13 جولائی 2011 - 19:30

کراچی…مہاجر رابطہ کونسل نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا اور شاہی سید اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر کراچی چھوڑ دیں،بصورت دیگر بھرپور احتجاج جاری رہے گا۔

ابنا: مہاجر رابطہ کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے بانیان پاکستان کی توہین کی ہے، وہ میڈیا پر آکر الطاف حسین سے مافی مانگیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169