ابنا: ریانووسٹی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اب تک لیبیا پر نیٹو کے حملوں پر تنقید کرتا رہا ہے اور روس کا اس بات پر بھی یقین ہے کہ لیبیا کے کرنل قذافی کی لیبیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ قذافی کو اقتدار سے الگ ہوجانا چاہیے کیونکہ جدید لیبیا میں قذافی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
12 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253254
روس کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ روس اب تک لیبیا پر نیٹو کے حملوں پر تنقید کرتا رہا ہے اور روس کا اس بات پر بھی یقین ہے کہ لیبیا کے کرنل قذافی کی لیبیا کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔