ابنا: صوبہ خوست کے ڈامانڈہ ڈسٹرکٹ میں آج ہونے نیٹو حملے میں آٹھ خواتین اور چار بچوں سمیت تیرہ شہری جاں بحق ہوئے۔ صوبائی پولیس چیف محمد زازئی کے مطابق حقانی گروپ سے تعلق رکھنے والے چار طالبان بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے خواتین اور بچوں کی ہلاکت پر علاقہ مکینوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور ان کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔.............
/169