ابنا: اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 3 دن میں 60 افراد کی ہلاکت ایک المیہ ہے، سفیر نے کہا کہ کراچی کے تمام فریقین تشدد کو بڑھنے سے روکیں اور اختلافات حل کریں ، کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ وہ کراچی میں مرنے والوں کے لواحقین سے بھی اظہارتعزیت کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169