ابنا: افغانستان کے صوبہ نورستان میں طالبان شدت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں کم سے کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
صوبائی گورنر جمال الدین بابر کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے جاری لڑائی کے دوران تینتیس پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
ان جھڑپوں میں چالیس شدت پسند اور پانچ عام شہری اس وقت ہلاک ہوئے جب ایک سو پچاس سے زیادہ مسلح شدت پسندوں نے حملہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169